پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی ڈرون کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

datetime 15  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارتی جاسوس طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے، بھارتی ہائی کمشنر کو جمعرات کو دفتر خارجہ طلب کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھ ون کو جمعرات کو طلب کر لیا ہے، ان سے بھارتی جاسوس طیارے کی لائن آف کنٹرول کے قریب بھمبھر کے علاقے میں پاکستانی حدود میں پرواز اور جاسوسی مشن پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے