پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف برادران پر مشرف دور میں کچھ کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ،نیب پنجاب کااعتراف

datetime 15  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رائے ونڈ روڈ کیس میں نیب پنجاب نے شریف برادران کو کلین چٹ دے دی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نیب پنجاب برہان علی نے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف اور شہبا زشریف پر مشرف دور میں کچھ کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے۔رائے ونڈ روڈ کیس میں نواز شریف اور شہباز شریف کی بدنیتی نظر نہیں آتی۔ڈی جی نیب پنجاب نے مزید کہا کہ چودھری برادران اور اسحاق ڈار کے خلاف ناجائز اثاثوں کے کیسزہیں،ناجائز اثاثوں کے کیسز25سال پرانے ہونے کی وجہ سے گواہ تلاش کرنا مشکل ہیں۔پرانے کیسز میں کچھ سیاسی بنیادوں پر بھی بنائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…