اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب کی 150میگا کرپشن سکینڈلز کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےپیر تک قومی احتساب بیورو سے جواب طلب کرلیا ہے ۔ جسٹس جوا د ایس خواجہ کہتے ہیں لگتا ہے نیب سب کو بتی کے پیچھے لگا رہی ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے نیب میگاکرپشن سکینڈل تحقیقات کےکیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے کہ نیب رپورٹ مناسب نہیں ، یہ بتایا جائے کہ شکایت کب موصول ہوئی؟ اس کی تصدیق کب ہوئی ؟جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ بادی النظر میں لگتا ہے کہ نیب اب بھی بڑے کیسز چھپا رہا ہے۔
سپریم کورٹ ,نیب میگا کرپشن سکینڈل کیس ،رپورٹ پر عدم اطمینان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































