پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نے ڈیڈلائن دے دی

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے ڈیڈلائن دے دی ,وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کو درپیش بجلی بحران کے پیش نظر قائد اعظم شمسی توانائی مصنوبہ اپریل، 2016 تک مکمل کرنےکی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم نے ہفتہ کو پاک-چین معاشی راہداری کے حوالے سے900 میگا واٹ پر مشتمل اس ترجیحی منصوبے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں منصوبہ پر کام کرنے والی چینی کمپنی زونرجی کے نمائندوں، این ٹی ڈی سی کےمینیجنگ ڈائریکٹر اور پنجاب حکومت کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ رواں سال 14، اگست کو اس منصوبہ کا 50 میگا واٹ حصہ مکمل کر لیا جائے گا، جبکہ 300 میگا واٹ حصہ 31، دسمبر تک گرڈ کا حصہ بن جائے گا۔زونرجی نے ابتدا میں ستمبر، 2016 کو منصوبہ مکمل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب وزیر اعظم کی ہدایات کے بعد چینی کمپنی کے نمائندوں نے اگلے سال اپریل میں اسے مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…