پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ریلوے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہونے کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ برج انسپکٹرز سمیت کئی اہم آسامیاں بھی خالی پڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ کے بعد کئی اہم انکشافات ہو رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر کے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہے۔ برج انسپکٹر کی 9 میں سے 6 آسامیاں کئی سالوں سے خالی پڑی ہیں جن پر قواعد و ضوابط سے ہٹ کر اسٹنٹ چارج مین واٹر سپلائی کو تعینات کیا گیا ہے۔ ملتان، سکھر، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی سمیت لاہور میں برج انسپکٹرز سرے سے موجود ہی نہیں ہیں۔ پلوں کی نگرانی جیسے حساس کام پر نان کوالیفائیڈ یا کم درجے کا سٹاف تعینات ہے۔ برج انسپکٹر نے ہی کسی بھی پل کے ڈھانچے میں خطرے کی اطلاع دینا ہوتی ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…