منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم سے ملیحہ لودھی کی ملاقات،بھارتی مداخلت سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

datetime 2  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ملاقات کی جس کے دوران مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران بھارت کی پاکستان میں مداخلت اور اس معاملے اقوام متحدہ سمیت عالمی فورم پر اٹھائے جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم کے رواں سال طے شدہ دورہ امریکا پر بھی بات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور وہاں اپنائے جانے والے موقف پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…