جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی وجہ سے سیاسی دوستوں نے اپنی راہیں الگ کر لیں

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی وجہ سے سیاسی دوستوں نے اپنی راہیں الگ کرنا شروع کر دیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی توپوں کا رخ ایم کیو ایم کی جانب موڑ دیا ہے ایم کیو ایم کے بعض سیاسی رہنما اپنی پارٹی کو خیرآباد کہنے کے لئے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم اپنی سیاسی تاریخ کے اہم ترین مرحلے سے گزر رہی ہے۔ بھارت سے فنڈنگ وصول کرنے اور تربیت حاصل کرنے کے انکشافات نے عوام الناس میں ایم کیو ایم کے حوالے سے رہی سہی ہمدردیاں ختم ہو رہی ہیں اور آنے والے دنوں میں ایم کیو ایم اور بھی مشکلات کا شکار ہو گی۔ جس سے ان کے کارکنان اور رہنما دل برداشتہ ہو کر کسی اور جماعت میں جانے یا فاورڈ بلاک بنانے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…