پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نادرا سے خفیہ معلومات چرا کر عمران خان کو فراہم کی گئیں،، چوہدری نثار

datetime 10  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی کا کہنا ہے کہ نادرا کے کچھ ملازمین حساس معلومات چراتے رہے یہاں تک کہ عمران خان کو بھی خفیہ معلومات فراہم کی گئیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ نادرا نیشنل ڈیٹا بیس کا امین ہے، حکومت اس نادرا کے ادارے کو بہت آگے لے جانا چاہتی ہے اس لیے ادارے سے گھوسٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے جب کہ نادرا میں کرپشن بھی ناقابل قبول ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نادرا کو کام کرنے کی کھلی چھوٹ دی تاہم کچھ ملازمین حساس معلومات چراتے رہے یہاں تک کہ عمران خان کو بھی خفیہ معلومات فراہم کی گئیں۔ چوہدری نثار نے کہا کہ نادرا کسی سیاسی جماعت کی ریکروٹمنٹ ایجنسی نہیں اور نہ ہی اس کے ملازمین کو کسی غیر ملکی سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…