ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں شرمناک کرداراداکرنے کے اعتراف کے بعد،بلوچستان میں بھی بھارت کے خطرناک منصوبے کا انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں شرمناک کرداراداکرنے کے اعتراف کے بعد،بلوچستان میں بھی بھارت کے خطرناک منصوبے کا انکشاف-پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءرحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت موجود ہیں اور اس کے خلاف عالمی عدالت برائے انصاف میں جاﺅں گا۔ تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم اور وزراءکے بیانات اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارت بلوچستان میں بھی مکتی باہنی بنا رہا ہے اور بلوچستان میں مداخلت کے ثبوت بھی موجود ہیں۔ بھارت کے خلاف عالمی عدالت برائے انصاف میں جاﺅں گا۔ ذرائع کے مطابق رحمان ملک نے ایگزیکٹ جعلی ڈگریوں کے سکینڈل پر سب کمیٹی بنانے کی ہدایت بھی کی جو صرف ایگزیکٹ کے معاملے کو دیکھے گی۔ آئندہ ایگزیکٹ کے اجلاس میں بریفنگ کو ان کیمرہ رکھنے کی سفارش بھی کی گئی جو چیئرمین نے قبول کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…