صرف96 ووٹ سے ظفر محمد شادم خےل پر برتری لے گئے ،نواز خان ناجی نے 5229 ووٹ لے کر کامےابی حاصل کی جبکی آزاد امےدوار ظفر محمد شادم خےل 5080 ووٹ حاصل کر کے دوسری پوزےشن حاصل کی۔ ۔جبکہ اسی حلقے مےں پاکستان مسلم لےگ کے شکےل احمد نے 5056 ووٹ لےکر زبردست مزاحمت کی اور چند ووٹوں کے فرق سے تےسرے نمبر پر آئے۔حلقہ 2 غذر کا سےاسی معرکہ بھی تقرےباً ےکطرفہ رہا ۔جہاں گوپس سے تعلق رکھنے والے آزاد امےدوارفدا خان نے پےپلز پارٹی ،مسلم لےگ ن کے علاوہ دےگر تمام امےداواروں کو تگنی کا ناچ نچا دےا۔جس نے 4904 ووٹ لےکر کامےابی حاصل کر لی جبکہ پاکستان مسلم لےگ ن کے سلطان مدد 3320 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔تےسری پوزےشن پر آزاد امےدوار اےڈوکےٹ نادر خان براجمان ہوئے جنہوں نے 2422 ووٹ لئے جبکہ سابق وزےر تعلےم ڈاکٹر علی مدد شےر 2033 ووٹ لےکر چوتھے نمبر پر رہے۔حلقہ 3 غذر مےں پاکستان تحرےک انصاف کے امےدوار راجہ جہانزےب نے7236 ووٹ لےکر مےدان مار لےا جبکہ اس کے قرےب ترےن حرےف پاکستان مسلم لےگ ن کے غلام محمد نے 5538 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے پاکستان پےپلز پارٹی کے امےدوار محمد آےوب شاہ نے 4036 ووٹ حاصل کر لےا اور تےسرے نمبر پر رہے















































