پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی بجٹ،اپوزیشن رہنماﺅں کی شدید تنقید

datetime 6  جون‬‮  2015 |

احمد نے کہا کہ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کے ایوان میں آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ پیش کیا ۔بجٹ2015-16ءعوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے،عوام کی ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ حکمرانوں کی طرف سے عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا بجٹ مسلط کیا گیا ہے ۔ عوام کاخون تو حکمران گزشتہ 65 سالوں سے نچوڑ رہے ہیں لیکن اب اس بجٹ سے ہڈیوں کا گودا تک نچوڑ لینا چاہتے ہیں۔ لوٹ مار کی انتہا کرنے کے باوجود سرمایہ دار طبقہ آج بھی اس ریاست کو کسی قسم کا کوئی ٹیکس دینے کے لیے تیار نہیں اور معیشت کی ناکامی کا تمام بوجھ پہلے سے تباہ حال عوام پر ڈالا جا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…