بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اہم مہمان پاکستان پہنچ گئے ، وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد((نیوزڈیسک)بیلا روس کے صدر الیگزینڈرا لوکاشین کو اعلیٰ سطحی و فد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نوا زشریف نے صدر الیگزینڈرا لوکا شین کو کا استقبال کیا۔ جمعرات کو بیلا روس کے صدر الیگزینڈرا لوکا شینکو صدر مملکت ممنون حسین کی دعوت پر اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بیلا روس کے صدر کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ اس موقع پر معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ بیلا روس کے کسی بھی صدر کا یہ پہلا پاکستان کا دورہ ہے۔ صدر الیگزینڈ لوکا شینکو اور وزیر اعظم نوا زشریف کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مذاکرات ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…