بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی دفاعی کمپنی میں کرپشن کے انکشافات، 2000 کروڑ کے فوجی معاہدے مشکوک

datetime 21  اکتوبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دفاعی کمپنیوں میں بدعنوانی کے انکشافات نے فوجی معاہدوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں،

جبکہ مودی حکومت کی کارکردگی اور ادارہ جاتی کمزوریوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔بھارتی جریدے کے مطابق ایک دفاعی کمپنی کے خلاف کرپشن تحقیقات کے نتیجے میں 2 ہزار کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 10 فوجی معاہدے سوالات کی زد میں آگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کی انتظامیہ نے تقریبا 500 کروڑ روپے کا معاہدہ حاصل کرنے کے لیے ایک سرکاری عہدیدار کو رشوت دی۔جریدے کے مطابق زیرِ تفتیش کمپنی بھارتی فوج کو گولہ بارود، حملہ آور اور نگرانی کرنے والے ڈرونز سمیت حفاظتی آلات فراہم کرتی تھی۔

تحقیقات کے نتیجے میں فوجی معاہدے منسوخ ہونے کی صورت میں بھارتی فوج کو ہتھیاروں کی فراہمی میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ایک سینئر بھارتی صحافی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار سیاسی مقاصد کے لیے نام نہاد فوجی طاقت کے نام پر سارا پیسہ کرپشن میں جھونک رہی ہے۔دوسری جانب ان انکشافات نے بھارتی دفاعی اداروں میں بدعنوانی اور فوجی خریداری کے معاملات پر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…