اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2024 |

غازی آباد (این این آئی )پھلوں کے جوس میں یورین ملا کر بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد شہر میں پیش آیا جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوس بیچنے والے دکاندار اور ایک 15 سالہ لڑکے کو حراست میں لیا۔پولیس نے بتایا کہ عوام کی جانب سے جوس میں انسانی یورین ملا کر بیچنے والے دکاندار کیخلاف شکایت درج کروائی گئی تھی جس پر چھاپہ مارا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ دکان پر چھاپے کے دوران پولیس نے ایک کین کو انسانی یورین سے بھرا ہوا پایا، جس پر دکاندار اور 15 سالہ لڑکے کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی گئی تاہم دکاندار تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہا، جسے حراست میں لیکر تفتیش کی جا رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…