بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

آزاد کشمیر واپس لیکر پاکستان توڑنا ہے بہترین وقت رواں برس 15 نومبر کے بعد ہو گا بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کی ٹویٹر پر گیدڑ بھبھکیاں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی انتہا پسند ایک بار پھر جنگ کا راگ الاپنے لگے،بھارتی جنگجو بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کی ٹویٹر پر گیدڑ بھبھکیاں، پاکستان اور چین کو ایک ساتھ سبق سکھانے کا سپنا دیکھنے لگے، ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سبرامنیم سوامے نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ کیوں نہ

بیک وقت دو محاذوں پر جنگ لڑی جائے۔ انہوں نے سوالیہ ا نداز میں کہا کہ بھارتی ٹی وی اینکرز پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کے خیال سے کیوں کانپ رہے ہیں۔ انہوں نے ہرزہ رسائی کرتے ہوے کہاکہ آزاد کشمیر واپس لے کے پاکستان توڑنا ہے تو بیک وقت 2 محاذ کھولنا ہوں گے۔بہترین وقت رواں برس 15 نومبر کے بعد ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…