جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سیاحوں کیلئے خوشخبری ، متحدہ عرب امارات نے دوبارہ سیاحتی ویزوں کا آغاز کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2020 |

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کے لیے سیاحتی ویزے شروع کر دیے۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق ورک ویزوں کے دوبارہ اجرا کا سلسلہ ابھی شروع نہیں کیا جا رہا۔دوسری جانب سعودی عرب اور دبئی کے مابین 27 ستمبر سے پروازوں کی دوبارہ بحالی کا

سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ روزانہ پانچ پروازیں ریاض، جدہ اور دمام سے دبئی جائیں گی جب کہ امارات ائیر لائنز، ناس ائیر اور فلائی دبئی کی پروازیں یکم اکتوبر سے شروع ہوں گی۔دوسری طرف اتحاد ائیر لائنز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریاض، جدہ اور دمام کے لیے آپریشن کا آغاز اکتوبر میں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…