ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

فرانس سے لیے گئے بھارتی رافیل طیاروں کی چینی سرحد کے قریب پروازیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی )جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے چینی سرحد کے قریب حال ہی میں فرانس سے  لیے گے نئے جنگی طیاروں کی آزمائشی پرواز کی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ایک سینئر اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ

رافیل جنگی طیاروں نے لداخ سمیت ہمارے آپریشنل علاقوں میں آزمائشی پروازیں کیں۔ چینی سرحد پر رافیل طیاروں کی پروازوں کا آغاز کب کیا گیا یہ تو معلوم نہیں ہو سکا تاہم فرانسیسی خبررساں ادارے کے فوٹو گرافر نے اسے گزشتہ روز لداخ میں پرواز کرتے دیکھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…