مکہ مکرمہ میں خوفناک آتشزدگی، وسیع علاقے آگ کی لپیٹ میں آ گئے

  جمعرات‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2020  |  20:02

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ ریجن اتھارٹی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مکہ مکرمہ کے علاقوں میں لگی آگ کی ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں، مکہ مکرمہ کے پہاڑی علاقے میں خوفناک آتش زدگی نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مکہ ریجن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ آگ مسلسلپھیلتی جا رہی ہے، آگ کو بجھانے کے لئے سول ڈیفنس کے اہلکارمصروف ہیں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب خلیج ٹائمز کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ کا یہ پہاڑی علاقہ کئی

گھنٹوں سے آگ کی لپیٹ میں ہے۔ درخت جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

دعا

میرے پاؤں زمین پر گڑھ کر رہ گئے‘ میں آگے بڑھناچاہتا تھا لیکن مجھے یوں محسوس ہوا جیسے میرے جسم سے ساری توانائی نکل گئی اور میں نے زبردستی ایک قدم بھی آگے بڑھانے کی کوشش کی تومیں جلے‘ سڑے اور سوکھے درخت کی طرح زمین پر آ گروں گا‘ میں چپ چاپ‘ خاموشی سے ان کے پاس ....مزید پڑھئے‎