فضاء میں 2طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتیں

21  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فضا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ، جانی نقصان ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں دو طیارے فضاء میں ٹکراگئے جس میں 4افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملبورن کے علاقے منگور میں دو مخالف سمتوں میں پرواز کرنے والے طیارے آپس میں ٹکرا گئے

جس کی وجہ سے 4افراد ہلاک ہوئے جبکہ طیاروں کا ملبہ زمین پر بکھر گیا ۔ وکٹوریا پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کے لئے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی اور آسٹریلوی ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو نے بھی طیاروں کے حادثے کی تصدیق کر دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…