قاہرہ (آن لائن) عر ب لیگ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا تو اسکے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق عرب لیگ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کی غلطی کی تو اسکے سنگین نتائج مشرق وسطی میں مزید عدم استحکام کی صورت میں نکلیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی کو بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ انگ اورمقبوضہ علاقہ ہے۔
عرب ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت ترین وارننگ جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































