جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

صنعا(آئی این پی ) حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی لاش انکے رشتہ داروں کے حوالے کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ علی صالح کی قبر کی بابت بھی کسی کو نہیں بتایا جائیگا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں کے ایک رہنما علی العماد نے بتایا ہے کہ سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو قتل کرنے کے بعد انکی لاش کہاں چھپائی گئی؟ العماد نے بتایا کہ علی صالح کی لاش

حوثیوں کے زیر قبضہ وزارت داخلہ کے حوالے کردی گئی۔ العماد نے علی صالح کی لاش انکے رشتہ داروں کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ علی صالح کی قبر کی بابت بھی کسی کو نہیں بتایا جائیگا۔ واضح رہے حوثیوں نے پیر کو علی صالح کو صنعاسے سنحان جاتے ہوئے ہلاک کردیا تھا۔ انکے ہمراہ انکا بیٹا اور پیپلز کانگریس کے متعد د لیڈربھی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…