جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انگلیوں کے پٹاخے نکلنے کی وجہ ماہرین نے بتادی

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ڈیسک ) طبی ماہرین کہتے ہیں کہ جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے انگلیوں کے پٹاخے نکتے ہیں یا نکالنے کا دل چاہتا ہے ایسے شخص کو شدید اعصابی کمزوری ہوتی ہے ۔اسے پانی اور چکنائی زیادہ لینی چاہیے ۔کھجور اور ستو ملا کر کھانے سے بہتر اور کوئی تو انائی نہیں ۔ جو شخص ہر روز لسی ٹھنڈا پانی اور نہار منہ 3 سے 4 گلاس پانی پئیے گا اس کے پٹھے ناکارہ ہو جائیں گے اوروہ اٹھ بیٹھ نہیں سکے گا گاجر قوت مدافعت بڑھاتی ہے ۔ٹماٹر کا جوس بہترین انرجی ٹانک اور کینسر کو روکتا ہے کر یلا جسم کو طاقت دیا ہے مسواک سے بڑھاپا دیر سے آتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…