کراچی۔۔۔۔پاکستان اسٹیٹ ا ئل نے جیٹ فیول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قومی ایئرلائنز کو ایندھن کی فراہمی بند کردی ہے۔پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان کے مطابق ائل ریفائنریوں نے پی ایس او کو ادھار پر جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا ہے جبکہ طیاروں میں استعمال ہونے والے ایندھن کا ذخیرہ بھی ختم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پی ا ئی اے کو جیٹ فیول کی فراہمی بند کی گئی ہے۔ پی ایس او نے وزارت پٹرولیم سے درخواست کی ہے کہ ا ئل ریفائنریز سے ادھار پر جیٹ فیول دلوایا جائے۔واضح رہے کہ پی ایس او کراچی اور لاہور سمیت ملک کے 9 ہوائی اڈوں پر پی ا ئی اے کو ادھار پر ایندھن فراہم کرتا ہے۔
پاکستان سٹیٹ ا ئل نے پی ا ئی اے کو جیٹ فیول کی فراہمی بند کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































