پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی نیوی کمانڈو نے اپنی شناخت ظاہر کر دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی نیوی کمانڈو کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2 مئی دو ہزار گیارہ کی رات ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو گولی مارنے والے امریکی بحریہ کے کمانڈو کا نام روب اونیل Rob O’Neill ہے۔ کمانڈو نے القاعدہ کے سربراہ کے سر میں تین گولیاں ماریں۔ راب نے اپنی مدت ملازمت کے 20 سال مکمل ہونے سے چار سال پہلے ہی فوج کی نوکری چھوڑ دی جس پر فوج کی طرف سے ملنے والے فوائد بند کر دئیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ فوائد بند ہونے پر اپنی خفیہ شناخت ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا۔ رواں ماہ کے آخر میں امریکی ٹی وی فوکس نیوز پر اس کا تفصیلی انٹرویو بھی نشر کیا جا رہا ہے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…