مقبوضہ بیت المقدس.۔۔۔اسرائیلی سیکورٹی فورسزمسجداقصیٰ کے کمپاؤنڈمیں داخل ہو گئیں ہیں،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسزپرپتھراوکیا ہے اورمسجداقصیٰ کے کمپاؤنڈمیں اسرائیلی سیکورٹی فورسز کے داخل ہونے پر مزاحمت کی ہے۔ مسجد اقصیٰ کے کمپاونڈ سے فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں اور دھواں اٹھ رہا ہے۔اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسٹن گرینیڈ کا بھی استعمال کیاگیا ہے جس کے نتیجہ میں 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں
اسرائیلی دہشت گردی، سیکورٹی فورسزمسجداقصیٰ میں داخل ہو گئیں۔20 فلسطینی زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Mind The Gape
-
سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
نیوزی لینڈ میں مستقل رہائش، تعلیم اور کام کے مواقع؛ ویزا حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانیے
-
فخر زمان نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی اینکر سے شادی کرلی
-
ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری
-
ضمانت پر رہائی کے بعد اقرار الحسن کی ویڈیو سامنے آ گئی
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا
-
ٹک ٹاکر پتلو مفرور، تعلقات سے قانون کو بے اثر بنا رہا ہے،خواجہ آصف
-
گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان



















































