بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نعرہ تکبیر اللہ اکبر‘ پاک فوج سے ایک بار پھر مدد لینے کا فیصلہ‘ کون سی مدد پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے کراچی میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کےمطابق کراچی کے حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم چلانے کے لیے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کےتحت پولیو مہم کے دوران رضا کاروں کے ہمراہ فوجی اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے اور ان کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کراچی کے حساس علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیو مہم چلانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کے بعد وزیراعظم  کی جانب سے فوجی اہلکاروں کے لیے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے کہا گیا  تاکہ فوج کی نگرانی میں پولیو مہم کو کامیاب بنایا جاسکے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی کے حساس علاقوں میں پولیو مہم پولیس کی نگرانی میں چلائی جارہی تھی لیکن اس کے باوجود بعض علاقوں میں پولیو ورکز پر حملے کیے گئے جس میں 5 سے زائد رضا کار جاں بحق ہوئے جس کے بعد رضا کاروں نے سیکیورٹی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…