اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

عوام نے انہیں 5 سال کا مینڈیٹ دیا ، چند لوگوں کی خواہشات سے حکومت نہیں بدلی جاسکتی۔ نواز شریف‎

datetime 18  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اتک بار پھر کہا ہے کہ عوام نے انہیں 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے اور چند لوگوں کی خواہشات سے حکومت نہیں بدلی جاسکتی۔ لاہور میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیلاب متاثرین کی امداداورپنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پرغور کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کو تیزرفتاری سے مکمل کیا جائے۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ عوام نے انہیں 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے چند لوگوں کی خواہشات سے حکومت نہیں بدلتی، ملک کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہوسکتی،موجودہ حکومت عوام کی فلاح اور بھلائی کے منصوبوں میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…