پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن 2018 میں امیدوار کے چناؤ کیلئے فنکار بھی پریشان

datetime 28  جون‬‮  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) خواتین فنکاروں کو میک اپ اور ڈریسز کے مہنگے ہونے کی فکر جبکہ مرد فنکار بہتر امیدوار کو منتخب کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔گوجرانوالہ میں سٹیج فنکاروں کو ہے تلاش اس امیدوار کی جو الیکشن سے قبل میک اپ اور مہنگے ڈریسز کی

قیمتوں پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کرے، مرد فنکاروں کو بھی یہ پریشانی لاحق ہے کہ کون بہتر امیدوار ہے۔اسٹیج فنکاروں نے خواجہ سراؤں کے روپ میں اپنی پر فار منس کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کے ناراض سینئر رہنما کو منانے کے لئے خدمات پیش کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے