اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

آصف زرداری کے دوست کی مبینہ اہلیہ اور پاکستان کی صف اول کی معروف اداکارہ نے صوبائی اسمبلی میںخواتین کی مخصوص نشست پر انتخاب لڑنے کیلئے مسلم لیگ ن کو درخواست دے دی

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)تھیٹراورٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی۔زارااکبران دنوں لندن میں موجودہیں ۔

تاہم انہوں نے بذریعہ ڈاک اپنی درخواست مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں بجھوائی ہے۔واضح رہے کہ زارا اکبر مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ پنجاب کی نائب صدر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…