پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز‘‘ کے لئے نامزد ہونا اعزاز ہے، انوپم کھیر

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی )بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویڑن ایوارڈز‘‘ کے لئے نامزد ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر کا نام ’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز‘‘

میں بی بی سی ٹی وی کی فلم ’’دی بوائے ود دی ٹاپ ناٹ‘‘ میں بہترین معاون اداکار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے جس پر انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں بافٹا کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہ اعزاز بخشا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…