ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

ایشوریہ رائے امریکی گلوکار فیریل ولیمز کے ساتھ ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے امریکی گلوکار فیریل ولیمز کے ساتھ ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ووگ میگزین نے اپریل کے شمارے کے سرورق اور اندرونی صفحات کی تصاویر شیئر کی ہیں ایک تصویر میں

ایشوریہ رائے بچن اور فیریل ولیمز نے لال رنگ کے کپڑے جبکہ دوسری تصویر میں ایشوریہ سفید رنگ کی شرٹ، نیلے رنگ کی جیکٹ اور ہیٹ پہنی ہوئی ہیں جبکہ فیریل ولیمز نے کتھئی رنگ کی شرٹ اور جیکٹ پہن رکھی ہے ۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…