اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا

datetime 11  فروری‬‮  2019

پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او)نے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیاہے۔پی ایس او کے مطابق حکومت کو پاکستان اسٹیٹ آئل کو 30ارب روپے ادا کرنے ہیں، جبکہ درآمدی ایل این جی کے سوئی ناردرن کے ذمہ 55 ارب کی ادائیگیاں ہیں۔ترجمان پاکستان اسٹیٹ… Continue 23reading پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا

آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

datetime 11  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

پشاور(این این آئی) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے عنقریب اچھا معاہد ہ ہوگا ،پاکستان کو کسی نے باہر سے آکر ٹھیک نہیں کرنا ، ہم ہی ٹھیک کرینگے ، بہتر فیصلے کریں گے تو معیشت اٹھے گی ، یہ صرف سرمایہ کاری سے ہوگا، باتیں… Continue 23reading آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،عبدالرازق داؤد

datetime 11  فروری‬‮  2019

رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،عبدالرازق داؤد

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہاہے کہ درآمدات میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے، دسمبر جنوری میں برآمدات 2 ارب ڈالر ماہانہ رہیں،جنوری میں 31 فیصد تجارتی خسارے میں کمی ہوئی، رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،خوردنی تیل… Continue 23reading رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،عبدالرازق داؤد

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 197روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے 136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

datetime 11  فروری‬‮  2019

کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

کراچی(این این آئی)ملک میں کوئلے کی کھپت،استعمال بڑھنے اور عالمی معیار کے مطابق اس کی ہینڈلنگ کے بعد اب شاہراہوں اور سڑکوں کا موثر انفراا سٹرکچر ترسیل کے لیے ضروری ہے ۔انڈسٹری کے مطابق بجلی کی پیداوار میں20.25 فیصد کوئلہ دسمبر 2018 میں استعمال کیا گیا، اس طرح کوئلے کی کھپت 467، 255 ٹن تھی… Continue 23reading کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

یمن 2019ء میں 75 ہزار بیرل یومیہ تیل برآمد کرنے کا خواہاں

datetime 11  فروری‬‮  2019

یمن 2019ء میں 75 ہزار بیرل یومیہ تیل برآمد کرنے کا خواہاں

صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر تیل نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ 2019ء میں ان کے ملک کی تیل کی یومیہ پیداوار بڑھ کر ایک لاکھ 10 ہزار بیرل ہوجائے گی اور اس کی تیل کی برآمدات بڑھ کر 75 ہزار بیرل یومیہ ہوجائیں گی۔یمنی وزیر تیل اوس عبداللہ العواد نے غیرملکی… Continue 23reading یمن 2019ء میں 75 ہزار بیرل یومیہ تیل برآمد کرنے کا خواہاں

عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا ‘سے ملاقات کریں گے

datetime 10  فروری‬‮  2019

عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا ‘سے ملاقات کریں گے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات کے دورے میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی چیف کرسٹینا لگارڈ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ ٔ یو اے ای کے موقع پر یہ اہم ملاقات ہوگی۔ گزشتہ روز فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا ‘سے ملاقات کریں گے

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

datetime 10  فروری‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

لاہور(این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ، 1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 10  فروری‬‮  2019

ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور(این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چین میں منعقد ہ ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔رواں سال 15سے 19جون تک منعقد ہونے والی نمائش میں گارمنٹس، ٹیکسٹائل اپرل، سپورٹس گڈز، کارپٹس، انفارمیشن ٹیکنالوجی،پھلوں اور سبزیوں،کنسٹرکشن میٹریل ، پیکنگ میٹریل، فرنیچر، ہارڈ ویئر، ایگریکلچرل مشینری،بینکنگ سیکٹر… Continue 23reading ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب