ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر 6 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 6 دسمبر تک 16 ارب 60 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامئے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر سوا کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب 5 کروڑ ڈالر رہے۔ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کم ہوکر 4 ارب 55 کروڑ ڈالر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…