اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گھی ،آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) ملک میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہول سیل کی سطح پر12روپے تک اضافہ ہو گیا۔

اس سے قبل ہول سیل میں درجہ دوم کی 12پیکٹ کے آئل کی پیٹی کی قیمت6144روپے تھی جو144روپے اضافے سے 6288روپے جبکہ گھی کی قیمت 144روپے اضافے سے6144روپے تک پہنچ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے