اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ دو ماہ لگاتار سرپلس ریکارڈ ، کرنٹ اکائونٹ سرپلس 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ستمبر 2024 میں کرنٹ اکائونٹ 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا،جو ستمبر 2023 میں کرنٹ اکائونٹ 21 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست میں ملکی کرنٹ اکائونٹ3کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا،ماہانہ بنیاد پر کرنٹ اکائونٹ سرپلس رقم میں 300 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ سال ملکی کرنٹ اکائونٹ 21 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکائونٹ98ملین ڈالرمنفی رہا، سہ ماہی بنیادپرملکی کرنٹ اکائونٹ خسارے میں92فیصدکمی ہوئی۔ ماہرین کے مطابق برآمدات اورترسیلات زربڑھنے سے کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہوا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…