جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔مسلسل 3 دفعہ کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 1114 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 24 ہزار 365 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 668 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 10 ڈالر بڑھ کر 2500 ڈالر پر ریکارڈ کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…