بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ

datetime 27  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی )اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوںمیں اضافہ کر دیاگیا ،فی کلو 10روپے ،گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 150 جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں450 روپے اضافہ ہو گیا۔ 10روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 130 روپے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت2750 اورکمرشل سلنڈر کی قیمت10438 روپے ہو گئی ہے ۔گلگت میںایل پی جی 300 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ گھریلوسلنڈر3600 اور کمرشل سلنڈر13600میںفروخت ہو رہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…