جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں ایک ہفتے میں نمایاں کمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں 6 کروڑ 65 لاکھ ڈالرکی کمی سے20 ارب 31کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی سطح پرآ گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 18دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 کروڑ

96 لاکھ ڈالرسے گھٹ کر 20 ارب 31 کروڑ 31 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ جس میں مرکزی بینک کے ذخائر 8 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی کمی سے 13 ارب 21 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت 1 کروڑ 61 لاکھ ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر7 ارب 9کروڑ 69 لاکھ ڈالر ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…