بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے رواں سال 214.7 ملین ڈالر کے منافع جات اپنے ممالک کو منتقل کئے،سٹیٹ بینک

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری کی جانب سے منافع جات کی اپنے ممالک منتقلی میں 10.7 فیصد کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست 2019ء کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 214.7

ملین ڈالر کے منافع جات اپنے اپنے ممالک منتقل کئے ہیں جبکہ جولائی اور اگست 2018ء کے دوران240.5 ملین ڈالر کے منافع جات وغیرہ کی منتقلی کی گئی تھی۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع جات کی منتقلی میں 25.8 ملین ڈالر یعنی 10.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…