جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی او کے مئی کے سودے 95 سینٹ کمی سے انچاس ڈالر چودہ سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ یورپی بنچ مارک برینٹ نارتھ کے سودوں میں دو ڈالر پندرہ سینٹ کمی ہوئی اور مئی کے سودے چون ڈالر پچانوے سینٹ میں ہوئے۔ ماہرین کا کہنا ہے ایران اور عالمی طاقتوں کے مذاکرات کی وجہ سے گزشتہ دو دن منڈی میں قیمتیں بڑھیں۔ معاہدہ طے پانے کی وجہ سے ایران پر پابندیاں ختم ہونے سے ایرانی تیل منڈی میں آنے سے قیمتوں میں مزید کمی کی توقع ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…