جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 27مارچ 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 16ارب19 کروڑ 42 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت ایک ہفتے میں5 کروڑ 60لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11 ارب 12 کروڑ 33 لاکھ ڈالر اور دیگر کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 5 ارب7 کروڑ 9لاکھ ڈالر ہوگئی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…