جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی ، وقفہ تک مارکیٹ میں1.27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا اہم ترین نکی225 انڈیکس241.14 پوائنٹس بڑھ کر19275.98 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس20.99 پوائنٹس(1.37فیصد) اضافے کے بعد1549.98 پوائنٹس پر آگیا۔ ادھر امریکی سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو مندی رہی۔ ملک کا اہم ترین ڈوجونز انڈسٹریل انڈیکس0.44 فیصد گرگیا۔ ایس اینڈ پی500 انڈیکس0.40 فیصد جبکہ ناسدک کمپوزٹ انڈیکس میں 0.42 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…