لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے فی من اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 13,00روپے فی من ہوگئی۔
گندم کی نئی قیمت کی منظوری لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کو20 اپریل سے باردانہ تقسیم کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ پانچ سے دس لاکھ میٹرک ٹن گندم برآمد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف کاکہناتھاکہ کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کریں گے، گندم کی خریداری پوری قیمت ادا کرنے کے بعد کی جائے۔
پنجاب کے کسانوں کیلئے خوشخبری ، گندم کی امدادی قیمت بڑھادی گئی
1
اپریل 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں