بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضے کی چھٹی قسط آج ملنے کا امکان

datetime 31  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف منظور شدہ قرض میں سے 50 کروڑ ڈالر کی قسط آج جاری کرسکتا ہے۔رقم ملنے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مزید بہتر ہو جائینگے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان کیلئے منظورشدہ 66 ارب ڈالر مالیت کے قرض پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کی چھٹی قسط آج موصول ہونے کی توقع ہے، جس کے بعد ملکی زر مبادلہ ذخائر 16 ارب 60 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچ سکتے ہیں۔چھٹی قسط کی وصولی کے بعد عالمی مالیاتی ادارے سے ملنے والی رقم کی کل مالیت35 ارب ڈالرہوجائیگی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ملکی زر مبادلہ ذخائر میں اضافے سے روپے کی قدر میں استحکام دیکھا جاسکے گا۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…