بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یکم اپریل سے پیٹرول 4.40 اور ڈیزل 6.25روپے مہنگا کرنے کی تیاری

datetime 31  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوگرا نے یکم اپریل سے پیٹرول 4روپے 40پیسے اور ڈیزل 6روپے 25پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کر دی۔ اوگرا ذرائع کےمطابق عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے رجحان کےمطابق پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول 4روپے 40پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 6روپے 25پیسےفی لٹرمہنگا کرنےکی تجویزہے۔ ہائی اوکٹین 7 روپے 66پیسے، لائٹ ڈیزل 2روپے 56 پیسے اور مٹی کا تیل ایک روپے 56پیسے فی لٹرمہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے جو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حتمی فیصلہ کرے گی۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…