منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے پرویز مشرف کے ججز نظر بندی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت ہوئی جس دوران پرویز مشرف کے وکیل کی جانب سے ایک روز کے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی جس میں کہا گیاتھا کہ وہ بیمار ہیں جس کی وجہ سے انہیں ایک روز حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔عدالت نے کہا کہ درخواست کے ساتھ پرویز مشرف کا میڈیکل سرٹیفکیٹ نہیں ہے اس لیے درخواست منظور نہیں کی جاسکتی ،عدالت نے درخواست مستر دکرتے ہوئے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…