اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان سلطانز کی تمام کوششیں رائیگاں، قلندرز میدان کے سکندر ٹھہرے

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے بیسویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 0، مرزا بیگ 17، عبداللہ شفیق 48، سیم بلنگ 54، سکندر رضا 14،راشد خان 0، حسین طلعت 9، حارث رؤف 0، شاہین آفریدی 9 رنز

بنا کر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ ویسے 15 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو 181رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ، انور علی، عباس آفریدی اور کیرون پولارڈ نے دو، دو جبکہ ثمین گل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود 19، محمد رضوان 30، اسامہ میر 17، ریلی رؤسو 12، ڈیوڈ ملر 1، خوشدل شاہ 10، کیرون پولارڈ 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ انور علی 17 اور عباس آفریدی 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ اس طرح مقررہ بیس اوورز میں ملتان سلطانز سات وکٹوں پر 159 رنز بنا سکی۔لاہور قلندرز 21 رنز سے جیت گئے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے راشد خان نے تین، حارث رؤف، زمان خان، حسین طلعت اور سکندر رضا نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…