اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عمل ہوا ہے زیادہ تر پر عمل نہیں ہورہا ، کسی صوبے میں پیش رفت زیادہ ہے ، کہیں کم ہے اور کہیں بالکل بھی نہیں ، اب اس میٹنگ کا نتیجہ نکلنا چاہئے۔ نیشنل اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انسداددہشت گردیکےہرحصےپرعمل درآمدضروری ہے،دہشت گردی کےخاتمےکےلیےچوکنارہناہوگا۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ انسداددہشت گردی سےمتعلق آج کادن اہمیت کاحامل ہے،دہشت گردی کےخاتمے کےلیےاجلاس نتیجہ خیزہوناچاہیے
انسداددہشتگردی کےہرحصےپرعمل درآمدضروری ہے،وزیر اعظم
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی این اے نے 40 سالہ شادی کا پول کھول دیا: بچے کسی اور کے ...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
70 لاکھ روپے کا گردہ، خاتون افریقہ سے پاکستانہ پہنچ گئی
-
‘ٹیوٹا نے ’’کرولا کراس ‘‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر ...
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف
-
ملک بھر میں ماہ اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع
-
ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا ...
-
15 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والے سابق کلرک کی کروڑوں کی جائیداد نکل ...
-
لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی این اے نے 40 سالہ شادی کا پول کھول دیا: بچے کسی اور کے نکلے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
70 لاکھ روپے کا گردہ، خاتون افریقہ سے پاکستانہ پہنچ گئی
-
‘ٹیوٹا نے ’’کرولا کراس ‘‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف
-
ملک بھر میں ماہ اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع
-
ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
-
15 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والے سابق کلرک کی کروڑوں کی جائیداد نکل آئی
-
لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟
-
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب 60کروڑ 70لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے