جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

datetime 28  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلیےمقرر کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ہم نیو زکے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق ں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کریں گے۔اسلا م آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان کی گاڑی کو مرکزی گیٹ پر روک دیا گیا۔خار دار تاریں لگا کر اسلام اباد ہائیکورٹ کے اطراف کی سڑکوں کو بند کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…