منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیب نے کرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے کی صورت میں گرفتاری بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ اس معاملے پر ایف آئی اے مکمل انکوائری کر چکی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بھی اس بارے میں فیصلہ سنا چکی ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ میں وزیر بعد میں پہلے قانون دان ہوں نہ کبھی کرپشن کی ہے اور نہ اس حوالے سے کبھی سوچ سکتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…